( تاریخی ا ُصول پر )


یَک طَرْفگی طَرْفَہ (---فت ط ، فت نیز سک ر ، فت ف) ~صف  

۱. ایک طرف کا جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (جیسے : یک طرفہ محبت وغیرہ) ، نیز جانبدارانہ ، غیر منصفانہ (رائے یا فیصلہ).
۲. رک : یکسو ؛ الگ ، ہٹا ہوا ؛ (مجازاً) منہمک.
۳. یک سمتی ، ایک ہی راستے پر منبی.
۴. یکسانیت والا ، سپاٹ ، بور.