( تاریخی ا ُصول پر )


چَٹْیَل (فت چ، سک ٹ، فت ی) صف  

۱. و وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو؛ وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو .
۲. (مجازاً) صفا چٹ.
۳. وہ کبوتر جو مختلف مقامات سے دانہ کھا آتا ہو اور وہیں جاتا رہتا ہو؛ لالچی
(نوراللغات)