یہ دونوں انفرادیت کے حقوق اور ہر فرد کی اندرونی لامتناہیت کے احساس پر بہت زور دیتے ہیں .
(۱۹۳۱ ، تاریخ فلسفہ جدید (ترجمہ) ، ۱ : ۵۹۰)
خالص عقل اور مذہبی سائیکالوجی میں (جس سے مراد تصوّف ہے) جو آئیڈیل ظاہر ہوتا ہے ، وہ لامتناہیت کا سمجھنا اور اس سے حظ اُٹھانا ہے .
(۱۹۸۷ ، طواسینِ اقبال ، ۱ : ۱۹۸)
[ لامتناہی (رک) + یت ، لاحقۂ کیفیت ]