سب سے پڑا راز کامیابی کا یہ ہے کہ ... مستقل مزاجی اور یک دلی سے تلاش اور لگاتار کو شش.
( ۱۹۰۴ ، مخزن ، جنوری ،۳۷ ) .
مولوی صاحب کی لگاتار محنت اور توجہّ نے اردو کو انجمن کے پلیٹ فارم سے دور دور تک پہنچا دیا .
( ۱۹۹۲ ، نگار کراچی اگست ، ۲۵ ) .
[ لگا + تار (رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .