انہوں نے عجمی انداز پر چند مخصوص الفاظ بھی ایجاد کئے ہیں مثلاً یلا ، توم ، تانا ، تادانی وغیرہ جس کو تال اور الاپ کے ساتھ گایا جاتا ہے.
(۱۹۶۰، حیات امیر خسرو ، ۱۷۶)
۲. تال ، ناچ گانا ، تار.
(قدیم اردو کی لغت)
۳. گانا ، دھن.
نبیؐ صدقے قطبا ریجھانے کے تائیں
بجاتا ہے تانا وو تاری عجائب
(۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲۲۵)
[ حکایت الصوت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .