تحریک دینے ابھارنے یا اٹھانے کا عمل ، شعلہ پیدا کرنے کا عمل یا کیفیت .
گرڈ کو بر انگیخت کرنے والے انڈ کٹینس کے ساتھ جوڑ دیے جاتے ہیں .
( ۱۹۷۱، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات ، ۱۳۳ )
اف : کرنا ، ہونا
-
[ بر + انگیخت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .