ممکن نہیں بر آر ہو خاشاک و شعلہ میں
صحبت نہ میری اس بت بیباک سے بنی
اسم کیفیت : بر آری ، جیسے : کار برآری . اپنی مقصد برآری کے لیے انھوں نے اہالیان وائنا کی خدمات حاصل کرنی شروع کیں .
( ۱۹۲۵، تاریخ یورپ جدید ، ۳۸۴ )
[ بر + ف : آر ، آوردن ( = لانا ) سے ]