بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان ، پیش گاہ ایوان ، غلام گردش ، بارجہ ، ورانڈہ .
عمارت کسریٰ کی بن چکی اور تیاری شہ نشین اور بر آمدوں کی پوری ہوئی .
( ۱۸۰۳، گنج خوبی ، ۹۸۰ )
آگے چل کر ایک چوبیں بر آمدہ ہے جس میں دو دروازے جھانکتے ہیں .
( ۱۹۴۶، شیرانی ، مقالات ، ۶ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .