( تاریخی ا ُصول پر )


بَر . . . آوُرْد (--- ضم و ، سک ر) امث  

۱. تنخواہ کا گوشوارہ ، بل .
۲. فہرست ، مصنوعات یا سامان تجارت کا گوشوارہ .
۳. مصارف کے تخمینے کی فہرست ، وہ فرد جس میں کسی کام کی تکمیل کے تخمینی مصارف تفصیلاً یا بالا جمال درج ہوں .