( تاریخی ا ُصول پر )


بَر . . . آوُردَہ (--- ضم و ، سک ر ، فت د) صف  

۱. جسے خود مقرر یا سر بلند کیا ہو .
۲. نکلا ہوا ، خارج کیا ہوا .
۳. (i) بلند کیے ہوئے ، اٹھائے ہوئے ( سر وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں )
(ii) حاصل کیے ہوئے ( نام وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں )
(iii) باہر کیے ہوئے ، نکالے ہوئے ( زیان وغیرہ کے ساتھ ترکیب میں ) .
۴. وہ رقم جو ایک مد سے نکالر دوسری مد میں شامل کی گئی ہو
( نوراللغات ، ۱ : ۵۹۷ )
۵. قلعہ ، حصار ، قلعہ کی دیوار قصیل
( فرہنگ عثمانیہ ، ۳۶۸ )