( تاریخی ا ُصول پر )


بَر . . . آئِنْدہ (--- کس ھ ، سک ن ، فت د) ~صف  

۱. (نفسیات) باہر کی جانب لانے والا ، برآمد کرنے والا .
۲. (محاسبی) تنخواہ وغیرہ کی وہ رقم جس کی ادنائی بر آورد کی ترتیب کے وقت نہ کی جائے ، ( آئندہ کے لیے ) ملتوی شدہ ( عموماً کرنا کے ساتھ مستعمل ) .