ہم چاند تھے برتر دے تیری پیشانی پر کلا ہ
سو ر تھے اگلا دے تج مکھ پہ جوہر فتح کا
سب انبیا کی شان زمانے سے ہے بلند
ان سب سے برتر آپ کی ہے شان یارسول
لوگوں نے عرض کی کہ آپ ہم سے افضل اور برتر ہیں .
( ۱۹۳۲، سیرۃ النبی ، ۴ : ۴۲۲ )
اسم کیفیت : برتری .
اجی تم کیا باتیں کرتے ہو انجھیں برابری بلکہ برتری کا دعویٰ ہے .
( ۱۹۲۴، نوراللغات ، ۱ : ۵۹۷ )
[ بر + ف : تر (رک) ]