( تاریخی ا ُصول پر )


بَر . . . حَق (--- فت ح) صف  

۱. جع سچ اور راستی پر ہو ، سچا ، حقیقی ، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض .
۲. ٹھیک ، درست ، بجا ، بے شک .
۳. ناگزیر ، شدنی ، لازمی .
۴. جو بے بنیاد نہ ہو ، جس کا کچھ نہ کچھ وجود ہو .