( تاریخی ا ُصول پر )


بولی بولْنا محاورہ  

۱ . (نیلام میں) قیمت لگانا.
۲. نیلام کرنا
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۴۲۴)
۳. کسی غیر جنس کی آواز نکالنا ، جیسے کدھے کی بولی بولنا وغیرہ مثال کے لیے دیکھیے : بولی نمبر۵