۱. خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب .
اے برخوِردار وہ مکان میرے نزدیک منحوس ٹھہرا .
( ۱۸۰۳، باغ وبہار ، ۱۰۹ )
برخوِردار محمد ابراہیم طول عمرہ کو دھا .
( ۱۹۱۳، کماتیب حالی ،۱۶ )
۲. بیٹا ، خوِرد .
میں آپ ک ابرخوِردار ہوں اور آپ میرے والد بزر گوار .
( ۱۸۷۷، توبۃ النصوح ، ۲۹۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .