غالب آنا ، سبقت لے جانا ( عموماً نفی میں مستعمل ) .
۱۸۶۸ میں عبدالرحمن خان اپنے چچا زاد بھائی یعقوب خاں سے بر سر نہ آسکا .
( ۱۸۸۸، ماہنامہ ، حسن ، ستمبر ، دکن ، ۳ )
کئی نامی پیراکوں نے مولانا سے تیرنے میں بحث کی لیکن وہ بر سر نہ آسکے .
( ۱۹۲۸، سیرت دہلوی ، حیات ظیبہ ، ۲۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .