آدمی پر جیسی پڑتی ہے چار و ناچار جھیلتا ہے ، انسان کڑی سے کڑی مصیبت جھیل جاتا ہے .
میں بڑی دیر تک ڈک ( عرشہ ) پر ٹہلتا اور اپنی حالت پر غور کرتا رہا آخر بر سرفرزند آدم ہر چہ آبد بگزرع کہہ کر اپنے کمرے میں آیا .
( ۱۹۴۷، فرحت ، مضامین ، ۵ : ۱۳۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .