حیرت نے بھائی کی نعش دیکھ کر حال اپنا تباہ کیا . . آخر بر طبق جمشیدی لاش کو اٹھا یا .
( ۱۸۸۲، طلسم ہوشربا ، ۱ : ۸۳۱ )
بر طبق انتظام سابق لشکر کا پڑاو جھیل سے کچھ فاصلے پر ڈالا گیا ہے .
( ۱۹۱۰، شباب لکھنؤ ، ۳۳ )
[ بر + ع : طبق ( مطابقت ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .