یہ پیڑ ہی ہیں جن سے پہاڑی علاقوں میں مٹی بر قرار ہے .
( ۱۹۴۲، پیڑ ، ریحان مسعود خاں ، ۱۱ )
۲. ہمیشہ قائم رہنے والا .
خداوند شاہنشہ برقرار
وہ سبحان سب کا ہے پروردگار
( ? ، تنبیہ نامہ ، ولی بیجاپوری ، ۱۱۵ )
اف : کرنا ، ہونا .
-
[ بر + قرار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .