ہے صاحب توں اے پاک پروردگار
رکھیا عرش کرسی فلک بر قرار
یہودیت کے بعد اسلام ہی ہے جس نے نسل ابراہیم کے اس عہد کو دنیا میں ہمیشہ برقرار رکھا ہے .
( ۱۹۲۳، سیرۃ النبی ، ۳ : ۷۵۳ )
خداے رحیم . . . آپ کی انجمن اور اس عمارت کو برقرار رکھے .
( مکمل مجموعہ لکچرز و اسپیچز ، ۱۸۶ )