افسوس کہ تیرے ہاتھ میں گرفتار ہیں اور امام حسین سے بر کنار .
( ۱۷۳۲ ، کربل کھتا ، ۱۳۹ )
تر جس کے ساتھ ہو غم اس ے بر کنار .
( ۱۸۵۵، غزوات حیدر ، ۴۴۶ )
بالکل آزاد خیال اور کیش و مذہب کی تفریق سے بر کنار ہے .
( ۱۹۶۰، آتش خنداں ، ۲ )
[ بر + کنار (رک) ]