اُنھ تھیں ہوا برگشتا
تجھ سوں مطلق دلبستا
مالک روے زمین گر ہے تو مغروری ہے کیا
ایک دن برگشتہ تجھ سے آسماں ہوجائے گا
غلط ہے سینس (سائنس) پریہ شک کہ ہے خالق سے برگشتہ
وہ ہے اک علم ، دیوانہ نہیں ہے جو ہو سرگشتہ
اسم کیفیت : برگشتگی .
-
خالق کو تھی پسند جو برگشتگی مری
تپلا ہزار بار بنا اور بدل گیا
آگرہ میں جو مشہور جلسہ آریوں کے مقابلے میں ہوا اور جس نے نو سملموں کو برگشتگی سے روک لیا اس میں بڑا حصہ اسی ناجمن کا تھا .
( ۱۹۰۸، مقالات شبلی ، ۸ : ۵ )
[ بر + ف : گشتہ ، گشتن ( = پھرنا ) ، سے ]