( تاریخی ا ُصول پر )


آبادی (الف) امث  

۱. بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت، ویرانی کی ضد.
۲. وہ جگہ جہاں لوگ بستے ہوں: بستی، شہر، گانْو، کھیڑا وغیرہ.
۳. رونق، چہل پہل، ترقی، آسودگی.
۴. کسی ملک یا شہر کے باشندوں کی تعداد.
۵. کاشت، کاشت کی ہوئی جگہ
(پلیٹس).