( تاریخی ا ُصول پر )


آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا فقرہ  

( مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے ، من٘ھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھڑی کھڑی سنا سکتا ہوں
( امر اللغات ، ۱: ۳۸ )