( تاریخی ا ُصول پر )


آپ بَھلے اَپْنا گَھر بَھلا کہاوت  

اپنا گھر جنّت ہے ، لوگوں سے میل جول رکھنے کی مذمت اور الگ تھلگ زندگی گزارنے کی تعریف کے موقع پر مستعمل.