( تاریخی ا ُصول پر )


آپ بَھلے تو جَگ بَھلا کہاوت  

ہر شخص کے نزدیک اپنا راحت و آرام دنیا کا راحت و آرام ہے؛ جو شخص جیسا خود ہوتا ہے دوسروں کو بھی ویسا ہی سمجھتا ہے
( گنجینۂ اقوال و امچال ، ۳ )
انسان خود اچھا ہو تو دنیا اُس کے ساتھ اھچا برتاؤ کرتی ہے.
(نوراللغات ، ۱: ۵۵)