( تاریخی ا ُصول پر )


آپ بھی اَرَسْطُو سے کم نَہِیں فقرہ  

( طنزاً ) آپ بھی بڑے بھاری عقلمند ہیں ( یعنی سخت بے وقوف ہیں )
( فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۹۵ )