( تاریخی ا ُصول پر )


آپ دھاپ اَپْنا ہی مُن٘ھ اپَنْا ہی ہاتھ کہاوت  

اپنے ہی فائد ے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں ، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے.
( نجم الامثال ، ۱۳ ).