میں اپنے شہزادے کو لے کر طلسم سے چلا جاؤں گا مثل مشہور ہے آپ زندم جہان زندم.
(۱۸۸۲ ، طلسم ہو شربا ، ۱ : ۲۸۸)
بندے کو اپنی جان عزیز ہے آپ زندم جہان زندم آپ مردم جہان مردم.
(۱۹۰۳ ، آفتاب شجاعت ، ۲ : ۱۰۴۰)
[ آپ + ف : زندم ، زندہ (رک) + م ، ام کی تخفیف ( مردم ، مردہ (رک) ) + م ، ام کی تخفیف ]