( تاریخی ا ُصول پر )


آپ سے اچھا خُدا کہاوت  

اپنی ذات سے زیادہ عزیز خدا کے سوا کوئی نہیں ، اپنی ذات سب سے زیادہ عزیز ہوتی ہے.
( امیر اللغات ، ۱ : ۴۱ ).