( تاریخی ا ُصول پر )


آپ سے آئے تو آنے دو کہاوت  

جو چیز خود بخود بلا طلب ملے لے لینی چاہیے ، اس موقع پر مستعمل جہاں کسی کا مال بغیر کوشش کے ہاتھ لگے اور لینے والا طمع سے لینے کا ارادہ کرے.
( امیر اللغات ، ۱ : ۴۱ ؛ نوراللغات ، ۱ : ۵۷ ).