( تاریخی ا ُصول پر )


آٹھ  

۱. سات اور ایک ، نو سے ایک کم ، (ہندسوں میں) ۸ .
۲. (کھیل) سولہ کوریوں کے کھیل میں جب ۴ یا ۸ یا ۱۲ یا ۱۶ کوڑیاں چت گریں ؛ چوسر کے کھیل میں جب پاسے اس طرح پر پڑیں کہ ایک پاسے پر ۵ دائرے ہوں ایک پر ۲ اور ایک پر ایک.
(بازاری زبان و اصطلاحات پیشہ وران، ۴۶ )