( تاریخی ا ُصول پر )


آپ کاج مَہاکاج کہاوت  

۱. اپنا کام دوسرے کے کام سے مقدم ہوتا ہے ، ہر شخص پہلے اپنا کام کرتا ہے اس کے بعد دوسرے کا.
( امیراللغات ، ۱ : ۴۲ ).
۲. اپنا کام جتنا اچھا اپنے ہاتھ سے ہوتا ہے ویسا دوسرے کے ہاتھ سے نہیں ہوتا ، اپنا کام خود ہی خوب ہوتا ہے.