( تاریخی ا ُصول پر )


آپ کا سَر بَجاے قُرْآن فقرہ  

سر کو ( تمام اعضا سے بلند ہونے کے باعث ) قرآن سے تشبیہ دے کر قسم کھانے کا ایک اسلوب ، مترادف : آپ کے سر کی قسم ، یعنی قرآن پاک کی قسم.
( ماخوذ : امیر اللغات ، ۱ : ۴۲ ).