( تاریخی ا ُصول پر )


آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو تُھو تُھو / آخ تُھو کہاوت  

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں
( محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۵ )؛
اپنے کیے کو اچھا دوسرے کے کام کام برا سمجھنا
( گنجینۂ اقوال وامثال ، ۵ ).