( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش ْ بازی کا دیو () امذ  

۱. بارود وغیرہ سے بھر ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں.
( نوراللغات ، ۱ : ۶۶ ).
۲. ( پھبتی کے طور پر ) موٹا سیاہ فام ڈراونی شکل کا آدمی.
( امیر اللغات ، ۱ : ۵۷ ).