( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش بَیاں (بلا اضا (--- فت ب) صف  

پرجوش اور موثر طریقے سے اپنے مافی الضمیر کو ظاہر کرنے والا ، جس سے سننے والوں کے جذبات بھڑک اٹھیں ؛ پر اثر اورجوش افزا کلام کرنے والا.