( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش ِ پِنْہاں (کس صف (--- کس پ ، سک ن) امث  

۱. پتھر میں چھپی ہوئی آگ جو رگڑ سے پیدا ہوتی ہے.
( جامع اللغات ، ۱ : ۱۵ ).
۲. (مجازاً) عشق و محبت.
۳. چھپا ہوا کینہ ، باطنی بغض یا نفاق.