( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش ِ رُومی (کس صف (--- ومع) امذ  

روم کا ایجاد کردہ ایک باروردی مسالا جو نفت گندھک اور صنوبر کی رال ملا کو تیار ہوتا تھا اور جنگ میں استعمال کیا جاتا تھا.
( تاریخ ممالک چین ، ۲ : ۱۰۱ ).