( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش ْ زبان (بلا اضا (--- فت ز) صف  

۱. جس کے منھ سے آگ کے شعلے نکلیں.
۲. جس کے کلام ( نظم و نثر ) میں اثر اور جوش ہو ، شعلہ بیاں.
۳. آگ کے صفات یعنی حرارت ، چمک دمک وغیرہ رکھنے والا ، بیشتر حسب ذیل اشیا کی تشبیہ میں مستعمل.
(i) شعلہ یا شمع.
(ii) گل لالہ.
(iii) تلوار.