علی بولے آتش فشاں ہے یو ابر
گھڑی ایک تم بھی کرو سارے صبر
یہاں کی پہاڑیوں میں آتش فشاں مادہ بھرا ہوا ہے.
(۱۸۹۶، فلورا فلورنڈا ، ۴).
جب ہو آتش فشاں پہاڑ کوئی
تب نکلتا ہے اس سے یہ لاوا
چاند جیسا ہے شفق بھیتر عیاں
چہرہ سب کا از گلال آتش فشاں
اے سوز گریہ آگے ترے آب و تاب کے
پانی بھرے ہے جلوۂ آتش فشان شمع