لائے اور گلاب وغیرہ کے سوخ رنگ کی شوخی جو شعلے سے مشاہد ہوتی ہے.
بھڑکی ہے آتش گل اے ابر تر تر حم
گوشے میں گل ستاں کے میرا بھی آشیاں ہے
(۱۸۱۰، میر ، ک ، ۳۲۹).
چمن میں صبح کو اٹھے شعلے آتش گل سے
صبو حی کےلیے ہم کو بھی ساقی آئش تر دے
(۱۹۲۸، مرقع لیلیٰ مجنوں ، ۶).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .