( تاریخی ا ُصول پر )


آتَش / آتِش ِ یُونان  

ایک آتشگیر مرکب جو پانی میں بھگنے سے آگ پکڑ لیتا تھا اور جسے بازنطینی یونانی لڑائی میں استعمال کرتے تھے ( یہ مرکب ۶۷۳ قبل مسیح میں کا لئی کاس نامی میر عمارت نے ایجاد کیا تھا)