( تاریخی ا ُصول پر )


پَلَنْگ (فت پ ، ل ، غنہ) امذ  

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بان٘س کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ ستلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرن٘گ والی مسہری نما چارپائی بھی پلن٘گ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چان٘دی کے پلن٘گ بھی ہوتے ہیں، پلکا، پلگا.