( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ بِگَڑنا  

آن٘کھ میں پانی اتر آنا ؛ جالا پڑ جانا ؛ بینائی میں فرق آنا ؛ آن٘کھ کے آپریشن کا ناکام رہنا
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۲۵۶) .