( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ بَنْنا  

آن٘کھ بنانا (رک) کا لازم ، جسیے : ایک آن٘کھ بنی تو دوسری میں پانی اتر آیا ؛ راقم الحروف کی دونوں آنکھیں بنی ہوئی ہیں .