( تاریخی ا ُصول پر )


آسیب زَدَہ (۔۔۔ فت ز، د) صف  

۱۔ وہ شخص یا مكان جس پر جن بھوت وغیرہ كا اثر ہو۔
۲۔ جس میں كوئی خرابی پیدا ہو جائے، نقصان رسیدہ، جیسے: بارش سے پہلے آسیب زدہ چھتوں كی مرمت كرادینا چاہیے۔