( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ پَھڑَکْنا () ف مر  

خود بخود پلک یا پپوٹے میں حرکت ہونا جس سے اہل مشرق (بر صغیر ، عرب و ایران وغیرہ) کے لوگ کسی اچھی یا بری بات کا شگون لیتے ہیں .