( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ پُھوٹے پِیر جائے فقرہ  

چاہے آن٘کھ اندھی ہوجائے مگر روز روز کے دکھ سے تو نجات ملے ، ایک دفعہ جو نقصان ہونا ہو ہوجائے آئے دن کے عذاب سے تو جان چھوٹے .