( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ پھوڑا / پھوڑْ ٹِڈّا (ومج / ومج ، کس ٹ ، شد ڈ) امذ  

مُوچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رن٘گ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے
( ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۲۵۹ ) .